عید الفطر (101)
-
-
-
ہندوستانہماری ناکامی کا سبب ہمارا آپسی اختلاف ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ مولانا سید روح ظفر رضوی نے کہا: جس نے اپنے نفس کو پاک کیا اس نے نہ صرف خود کو بلکہ پورے سماج کو فائدہ پہنچایا۔ ورنہ انسان خود کو بھی نقصان پہنچاتا ہے اور سماج و معاشرے کو بھی نقصان پہنچاتا…
-
پاکستانعید الفطر کا دن اللہ تعالیٰ کی عبادت اور بندگی کے انعام کا دن ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ جیکب آباد میں عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ ہم عید کے دن یمن، فلسطین اور لبنان کے مظلوم عوام کیساتھ یکجہتی کرتے ہیں۔
-
ہندوستانبرصغیر میں بھی آج عیدالفطر روایتی شان کو شوکت کے ساتھ منائی گئی
حوزہ/ ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں 31 مارچ، 2025 پیر کے دن عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
ہندوستانانجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جموں و کشمیر کے اطراف و اکناف میں نماز عید کے اجتماعات
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی کے اہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی امام باڑہ بڈگام میں منعقد ہوا جہاں تنظیم کے صدر…
-
ہندوستانتارا گڑھ اجمیر میں نماز عید الفطر کا انعقاد
حوزہ/ مولانا سیّد نقی مھدی زیدی امام جمعہ تارا گڑھ اجمیر نے مسجد محمدی میں نماز عید الفطر کے خطبے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ: عید الفطر کے اس پر مسرت موقع پر خصوصاً امام زمانہ (عج) اور پوری…
-
عید الفطر کے موقع پر رہبر انقلاب سے ملکی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات کی ملاقات
ایرانرہبر انقلاب اسلامی: اسلامی ممالک اپنے حقوق کا دفاع کریں اور امریکا کو منہ زوری کا موقع نہ دیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے پیر 31 مارچ 2025 کی صبح ملک کے اعلی عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور مختلف عوامی طبقوں سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگوں سے عید سعید فطر کی مناسبت سے ملاقات کی۔
-
ایراناگر امریکا اور صیہونی حکومت کی طرف سے کوئي شیطنت ہوئی تو قطعی طور پر انھیں منہ توڑ جواب ملے گا: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ تہران میں عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں پیر 31 مارچ کو رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
مقالات و مضامینعید الفطر کی معرفت
حوزه/ عید لغت کے اعتبار سے اس دن کو کہتے ہیں جو بار بار لوٹ کر آئے اور اصطلاح شریعت میں عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو عید کہتے ہیں اور یہ دن شریعت میں خوشی منانے کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔
-
حجت الاسلام احدی لاہرودی:
ایرانعید الفطر، نعماتِ الہٰی کے حصول کا بہترین موقع ہے
حوزہ / ایران کے شہر جعفرآباد میں "حضرت مہدی موعود عج ثقافتی فاؤنڈیشن" کے زمہ دار نے کہا: خدا کی رضا اور غضب کا باعث بننے والے عوامل کو جاننے کی ضرورت ہے۔ عیدالفطر کے دن مومنین کو محنت اور پختہ…
-
پاکستانعید الفطر مبارک؛ پوری قوم عید کی خوشیاں مناتے ہوئے مظلومین فلسطین کو بھی یاد رکھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ و سینیٹر نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم عید کی خوشیاں مناتے ہوئے فلسطین کے مسلمانوں کے مصائب ضرور یاد کرے اور عید کے اجتماعات میں…
-
ایرانحوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے عالم اسلام کو عید سعید الفطر مبارک
حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو کی جانب سے عید سعید الفطر کے پرمسرت موقع پر تمام عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
-
مقالات و مضامینعید سعید فطر کی فضیلت اور اعمال
حوزہ/ شوال کا پہلا دن عید سعید فطر ہے ،پورے عالم اسلام میں اس دن اجتماعی طور پر نماز عید پڑھی جاتی ہے ، اس دن کو عید فطر اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ اس دن کھانے پینے کی محدودیت ختم ہو جاتی ہے مؤمنین…
-
ہندوستانعید خالق الٰہی سے اپنا فردی و اجتماعی ارتباط مضبوط کرنے کا دن ہے:مولانا وسیم رضا قمی الکشمیری
حوزہ/ بچھڑے طبقے اور مستحقین کی جانب توجہ ہمارا انسانی و دینی فریضہ ، برائیوں کا خاتمہ پاک اور شفاف معاشرے کیلئے لازمی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانعیدالفطر خوشی کے ساتھ قومی وحدت کا عظیم مظاہرہ ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عید کا دن ہمیں اتحاد جیسے قرآنی اور نبوی فریضے کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ عہد کریں کہ اتحاد اور جد وجہد کاسفر جاری رہے گا، مظلوم فلسطینی و کشمیری بھائیوں…
-
علامہ سید افتخار حسین نقوی کا عید الفطر کے موقع پر پیغام:
پاکستانعید کے دن اپنے کمزور اور محروم رشتہ داروں، یتیموں، ہمسایوں اور بے سہارا لوگوں کو ضرور یاد رکھیں
حوزہ / چیئرمین امام خمینی (رہ) ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے عید الفطر کے موقع پر مبارکبادی پیغام کے ساتھ دنیا بھر میں مسلمانوں کے حالات کی جانب بھی اشارہ کیا ہے۔
-
ہندوستانروزِ عید الٰہی انعام و تحائف کا دن، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ قرآن و احادیث کی روشنی میں روز عید الٰہی انعام و تحائف کا دن ہے ۔امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا فرمان ذیشان ہے:”حقیقی عید اس شخص کے لیے ہے جس کے روزے، نماز اور عبادت کو اللہ نے ماہ مبارک…
-
مقالات و مضامینعید فطر، جشن طہارت و پاکیزگی
حوزہ/ "عید" اور " فطر" دونوں عربی لفظ ہیں ، اور "عید فطر" در اصل ماہ شوال المکرم کے پہلے دن کو کہا جاتا ہے ، البتہ اس مرکب کلمہ کا مطلب " فطرت کی طرف واپسی" ہوتا ہے۔
-
خواتین و اطفالعید کا مقصد بے جا خوشی اور خرافات نہیں بلکہ یہ دن خدا کے شکر و عبادت اور اپنے خالق سے اپنا تعلق مضبوط بنانے کادن ہے، معصومہ نقوی
حوزہ/ رمضان کا مقصد مسلمان کے اندر تقویٰ کی صفت پیدا کرنا ہےاور ایک مہینے میں ایسی تربیت حاصل کرنا ہے جس کا اثر سال کے باقی دنوں میں بھی نظر آئے، عید کا مقصد بے جا خوشی اور خرافات نہیں بلکہ…
-
ہندوستانعید کے دن واپس آجائیں
حوزہ/ مولانا رضوی نے کہا: اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے مسلمانوں کے لئے سال میں کم سے کم دو عیدیں رکھی ہیں یعنی خدا اپنے بندوں کو شیطان کے جال سے نجات دے کر اپنی جانب متوجہ کرتا رہتا ہے کہ خبردار!…
-
مقالات و مضامینعید الفطر اور اس کی برکات
حوزہ/ عید الفطر مسلمانوں کے لیے خوشی، عبادت، اتحاد اور نیکیوں میں اضافہ کا دن ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حقیقی خوشی اللہ کے احکامات پر عمل کرنے، دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہونے اور اسلامی…
-
یونیورسٹی کالجز اسکولز اسٹوڈنٹ کیلیے فطرہ کی زکات
مذہبیاحکام فطرہ | ایسے اسٹوڈنٹ جو ہوسٹلز میں رہتے ہیں کیا ان کے لئے فطرہ نکالنا واجب ہے؟
حوزہ|اگر ایسے اسٹوڈنٹ اور افراد جو مستقل ہیں یعنی ہمیشہ وہ اپنا خرچہ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں اور کھانا پینا اپنے گھر سے کرتے ہیں تو زکوۃ فطرہ بھی وہ خود ہی ادا کریں گے۔
-
یورپ میں آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے کی عالم اسلام کو عید الفطر کی مبارکباد؛
جہانعید الفطر، محبت و ہمدردی اور روحانی تجدید کا پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری نے اپنے پیغام میں کہا: عید، محض روحانیت کی تجدیدیا انسانی روابط باہمی کا موقع ہی نہیں ہے بلکہ محبت اور ہمدردی کا یہ پیغام، جوہرپیغامِ محمدی ؐکا مجسمہ…
-
مذہبیاحکام شرعی | فطرہ کے ادا کرنے کا وقت کونسا ہے؟ کیا فطرہ کو پہلے ادا کرنا جائز ہے؟
حوزہ/ فطرہ کو ادا کرنے کا وقت شب عید فطر سے لے کر عید فطر کے دن ، ظھر کے وقت تک ادا کرسکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ عید کے دن ادا کیا جائے۔۔۔
-
پاکستانکتب کا مطالعہ اور شوق معاشرتی ترقی کا ضامن ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ اجلاس سے خطاب میں معروف عالم دین نے کہا کہ آئندہ ہونے والے پروگرام میں نئی کتب لکھنے والوں کو اسناد و انعامات دیئے جائیں گے، ہم ایسے مصنفین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آگے آئیں اور بڑھ چڑھ کر…
-
ہندوستانجموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں نماز عید کے اجتماعات
حوزہ/ اسرائیل اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل کیلئے فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین سے بے دخل کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے
-
گیلریتصاویر/ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں عید فطر کی نماز کے روح پرور مناظر
حوزہ/ عید فطر کی نماز تہران کے مصلائے امام خمینی میں بدھ کی صبح رہبر انقلاب آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
پاکستانعید کا چاند نظر آگیا، کل پورے پاکستان میں عید فطر منائی جائے گی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید ساجد علی نقوی کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ کل پورے پاکستان میں عید فطر منائی جائے گی۔
-
مقالات و مضامینعید الفطر: روزوں کی قبولیت کا جشن
حوزہ/ ظاہر ہے جس نے ہماری عبادتوں کو قبول کرکے ہمیں جشن منانے کا موقع دیا ہے انسانیت کا تقاضا ہے کہ عید کے دن اسے یاد کیا جائے اور اس کا شکر ادا کیا جائے۔