حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے وکیل حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد علی عابدی نے تصدیق کیا ہے کہ کل ممبئی سمیت پورے ہندوستان میں عید فطر منائی جائے گی۔
کل بروز بدھ ہندوستان، پاکستان، ایران و عراق سمیت پورے خطے میں عید فطر کی نماز ادا کی جائے گی۔