نماز عید فطر
-
عید فطر کے موقع پر جامعۃ المصطفی کے سربراہ کا تہنیتی پیغام
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے حوزہ علمیہ اور مدارس کے منتظمین اور ذمہ داران کے نام تہنیتی پیغام بھیج کر عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم سے مسلمانوں کے دل مجروح ہوئے ہیں: استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ہادی عباسی خراسانی نے کہا: آج جو کچھ بھی عالم اسلام پر گزر رہی ہے وہ عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ ہے، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم، مسلسل بمباری اور بچوں کے قتل نے مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے۔
-
عیدالفطر کا دن اللہ تعالیٰ کی جانب سے انعام و اکرام حاصل کرنے کا دن ہے: مدیر حوزہ علمیہ صوبہ قزوین
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عرفانی نے کہا: عیدالفطر کا دن روزہ داروں کے لئے خدا کی طرف سے انعام و اکرام حاصل کرنے کا دن ہے، اور اس دن انسان کو نجات جیسے انعامات عطا کئے جاتےہیں۔
-
مسجد مقدس جمکران میں عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی
حوزہ/ نماز عیدالفطر صبح 7:30 بجے مسجد جمکران میں حجۃ الاسلام والمسلمین اجاق نژاد کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔
-
جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں نماز عید فطر کے عظیم اجتماعات
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل صوبہ جموں کے زیر اہتمام جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں نماز عید فطر کے عظیم اجتماعات، علماء کرام نے امت مسلمہ کو اتحاد و اتفاق کی تلقین کی۔
-
مصر کی مسجد امام حسین علیہ السلام میں آج عید الفطر کی نماز ادا کی گئی
حوزہ/ ماہ شوال 2023 کے پہلے دن مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی مسجد امام حسین (ع) میں عید الفطر کی نماز میں ہزاروں فرزندان توحید نے شرکت کی ۔