حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے اپنے فرزند کے ساتھ نیک سلوک کرنے کو درحقیقت والدین کے ساتھ نیکی قرار دیا ہے۔
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عید قربان اور قربانی کرنے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فقر و تنگدستی کے خوف سے شادی نہ کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔