حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیر المؤمنین علیه السلام:
بِـرُّوا آباءَكُمْ يَبِـرُّكُمْ أَبْنـاؤُكُمْ؛
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے والدین کے ساتھ نیکی سے پیش آؤ تاکہ تمہاری اولاد بھی تم سے نیکی اور حسنِ سلوک سے پیش آئے۔
غرر الحكم: ج 3، ص 267









آپ کا تبصرہ