حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
غَضُّو أبصارهم عمّا حرَّم الله علیهم
حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
وہ اپنی آنکھیں ان چیزوں سے بند رکھتے ہیں جنہیں خدا نے ان پر حرام کیا ہے۔
نهج البلاغه، خطبه 184









آپ کا تبصرہ