حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
ما مِنْ عَبْدٍ اِلاّ وَلِلّهِ عَلَیْهِ حُجَّةٌ اِمّا فِی ذَنْبٍ اِقْتَرَفَهُ وَاِمّا فِی نِعْمَةٍ قَصَّرَ عَنْ شُکْرِها.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
انسان ہمیشہ خداوند متعال کے سامنے مقروض ہے۔ یا تو اس گناہ کی وجہ سے جو اس نے کیا ہے یا اس نعمت کی وجہ سے جس کی شکر گزاری میں اس نے کوتاہی کی ہے۔
بحارالأنوار، ج 71، ص 46









آپ کا تبصرہ