۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
News ID: 395642
4 جنوری 2024 - 10:04
حدیث روز

حوزہ / أمیرالمؤمنین حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ناشکری کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المؤمنين عليه السلام:

اِحْذَرُوا نِفارَ النِّعَمِ، فَما كُلُّ شارِدٍ بِمَرْدُودٍ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

نعمتیں، ناشکری کی وجہ سے انسان کے ہاتھ سے چلی جاتی ہیں اور معلوم نہیں کہ دوبارہ واپس لوٹتی بھی ہیں یا نہیں۔

بحار الانوار: خ 71، ص 45

تبصرہ ارسال

You are replying to: .