۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے تقویٰ کی رعایت میں زبان کے کردار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امير المؤمنين عليه السلام:

وَ اللّهِ ما أرى عَبْدا يَتَّقى تَقْوىً تَنْفَعُهُ حَتَّى يَخْزِنَ لِسانَهُ

امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

خدا کی قسم ! میں نے کسی پرہیز گار کو نہیں دیکھا کہ تقویٰ اس کے لیے مفید ثابت ہوا ہو۔ جب تک کہ اس نے اپنی زبان کی حفاظت نہ کی ہو۔

نہج البلاغه، خطبه نمبر 176

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .