بدھ 27 دسمبر 2023 - 07:18
حدیث روز | حضرت ام البنین (س) کا حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) پر گریہ

حوزہ / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیه السلام کی شہادت کے بعد حضرت ام البنین علیہا السلام کے احوال بیان فرمائے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالی للشجری" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

بکی الحسین علیه السلان خمس حجج، وکانت ام جعفر الکلابیه تندب الحسین علیه السلام وتبکیه وقدکف بصرها.

حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

امام حسین علیه السلام پر پانچ سال گریہ کیا گیا اور ام جعفر کلابی (ام البنین) امام حسین علیه السلام پر مرثیہ پڑھتی اور گریہ کرتی تھیں یہاں تک کہ آپ کی آنکھیں نابینا ہو گئیں۔

الأمالی للشجری: ج1، ص 175

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha