۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ/ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک کامل دین دار کی خصوصیت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الْمَسیحُ عیسَى ابْنُ مَرْیَمَ علیہ السلام:

إنَّ الشَّجَرَةَ لاتَکمُلُ إلاّبِثَمَرَةٍ طَیِّبَةٍ کَذلِکَ لایَکمُلُ الدِّینُ إلاّ بِالتَّحَرُّجِ عَنِ المَحارِمِ.

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا:

جس طرح ایک درخت کامل نہیں ہوتا مگر میٹھے پھل سے، اسی طرح دین بھی کامل نہیں ہوتا مگر حرام (چیزوں) سے دوری اختیار کرنے سے۔

تحف العقول ، ص ۵۱۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .