حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
إنّي لَأكرَهُ لِلرّجُلِ أن يَكونَ علَيهِ نِعمَهٌ مِن اللّه فلا يُظهِرُها
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
مجھے یہ پسند نہیں ہے کہ کسی کے پاس خدا کی نعمت ہو اور وہ اس کا اظہار نہ کرے۔
الکافی: ج 6، ص 439، ح 9