حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں لوگوں کے ساتھ معاشرت اور برتاؤ کے طریقہ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں بعثت حضرت محمد صلی اللہ علیه وآله وسلم کے اوصاف بیان فرمائے ہیں۔
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے تقویٰ کی رعایت میں زبان کے کردار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔