حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال امیر المؤمنین علی علیه السلام:
رُبَّ عَزيزٍ أَذَلَّهُ خُلْقُهُ وَ ذَليلٍ أَعَزَّهُ خُلْقُهُ.
امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
بہت سے باعزت شخص اپنے برے اخلاق کی وجہ سے ذلیل ہو جاتے ہیں اور کئی ذلیل شخص اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے باعزت ہو جاتے ہیں۔
بحار الأنوار، ج 71، ص 396، ح 79









آپ کا تبصرہ