بدھ 7 جنوری 2026 - 03:55
حدیث روز | حسد کرنے والے کی زندگی لذت سے محروم

حوزہ / حضرت علی علیہ السلام نے ایک حدیث میں انسانی زندگی میں حسد کے سب سے تلخ اثرات میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:

أَقَلُّ النَّاسِ لَذَّةً الْحَسُودُ

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

حسد کرنے والا، زندگی میں سب سے کم لذت محسوس کرنے والا انسان ہے۔

بحار الأنوار، ج 77، ص 112

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha