حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال امیرالمؤمنین علی علیہ السلام:
يَكفيكَ مِنَ الحاسِدِ أَنَّهُ يَغتَمُّ وَقتَ سُرورِكَ.
امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
حاسد کے لیے یہی سزا کافی ہے کہ تیری خوشی کے وقت وہ رنجیدہ و غمگین ہوتا ہے۔
بحار الأنوار، ج ۷۳، ص ۲۵۳









آپ کا تبصرہ