اتوار 1 مارچ 2026 - 03:09
حدیث روز | انفاقِ مال اور زبان کی حفاظت

حوزه / امیر المؤمنین امام علی علیه‌ السلام نے ایک روایت میں خدا کی راہ میں انفاق کرنے اور زبان پر کنٹرول رکھنے کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متب حسبِ ذیل ہے:

قال امیر المؤمنین علی علیه‌ السلام:

«طُوبىٰ لِمَنْ أَنْفَقَ الْفَضْلَ مِنْ مالِهِ وَأَمْسَكَ الْفَضْلَ مِنْ كَلامِهِ.»

امیر المؤمنین امام علی علیه‌ السلام نے فرمایا:

خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جو (راہ خدا میں) کثرت سے اپنا مال خرچ کرتا ہے اور اتنا ہی زیادہ اپنی زبان پر بھی قابو رکھتا ہے (لغو و بیہودہ کلام نہیں کرتا)۔

بحار الأنوار، ج ۶۸، ص ۲۸۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha