جمعہ 6 مارچ 2026 - 04:03
حدیث روز | انسان کا بہترین اور پاکیزہ کام

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے بہترین اور پاکیزہ کاموں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اِزرَعُوا و اغرِسُوا وَاللّه‏ِ ما عَمِلَ النّاسُ عَمَلاً اَجَلَّ ولا أطيب منه

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

زراعت کرو اور درخت لگاؤ، خدا کی قسم انسان کا کوئی بھی کام اس سے برتر اور پاکیزہ نہیں ہیں۔

بحار الانوار: ج 103، ص 68

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha