جمعرات 5 مارچ 2026 - 02:47
حدیث روز | نیکیوں پر اترانے کا نتیجہ

حوزه / امام حسن علیه‌ السلام نے ایک روایت میں انسان کے اپنی نیکیوں اور نعمتوں پر اترانے کی مذمت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:

قال الامام الحسن علیه‌ السلام:

«مَنْ عَدَّدَ نِعَمَهُ، مَحَقَ كَرَمَهُ.»

حضرت امام حسن مجتبٰی علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے اپنے احسان اور نعمتوں کو بڑا شمار کیا (نعمتوں پر اِترایا) اس نے اپنے کرم و سخاوت کو تباہ کر دیا۔

بحار الأنوار، ج 74، ص 417

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha