حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الصادق علیهالسلام:
«أَنْفِقْ وَ أَيْقِنْ بِالْخَلَفِ.»
حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:
انفاق کرو اور خدا سے اس کے بہترین بدلے پر یقین رکھو۔
بحار الأنوار، ج 96، ص 130









آپ کا تبصرہ