حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الہادی علیه السلام:
اُذْكُـرْ حَسَـراتِ التَّـفْريـطِ بِـأَخْـذِ تَقْـديمِ الْحَـزْمِ
حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:
کاموں کی انجام دہی میں کوتاہی کی حسرت اور پشیمانی کو سنجیدہ ارادے اور بہترین تدبیر سے تلافی کرو۔
بحار الانوار، ج ۷۸، ص ۳۷۰