۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں معاش کی تلاش میں سستی اور کاہلی نہ کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

لا تَكسَلوا في طَلَبِ مَعايِشِكُم؛ فَإِنَّ آباءَنا كانوا يَركُضونَ فيها و يَطلُبونَها

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

معاش کی تلاش میں سستی اور کاہلی نہ کرو چونکہ ہمارے آباء و اجداد بھی اس کی تلاش میں زحمت اور دوڑ دھوپ کیا کرتے تھے۔

الفقيه : ۳ / ۱۵۷ / ۳۵۷۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .