حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلى عليه السلام:
مَن ساءَ خُلُقُهُ ضاقَ رِزقُهُ
حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:
جس کا اخلاق برا ہو گا اس کے رزق میں بھی تنگی ہو گی۔
غررالحکم، ح ۸۰۲۳