جمعرات 20 اپریل 2023 - 03:09
حدیث روز | اس عمل سے زمین پر خدا کے جانشین بن جائیں

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرك الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

مَن أمَرَ بِالمَعروفِ و نَهى عَنِ المُنكَرِ فهُوَ خَليفَةُ اللّهِ في الأرضِ و خَليفَةُ رَسولِهِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص امر بالمعروف اور نہی از منکر کرے گا وہ زمین پر خدا اور اس کے رسول (ص) کا جانشین ہے۔

مستدرك الوسائل: ۱۲/۱۷۹/۱۳۸۱۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha