حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
صَلاةُ اللَّيْلِ سِراجٌ لِصاحِبِها فِى ظُلْمَةِ الْقَبْرًِ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
نمازِ شب قبر کی تاریکی میں اپنے پڑھنے والے کے لئے چراغ (نور کا ساماں کرتی) ہے۔
بحارالأنوار: ج ۸۷، ص ۱۶۱