حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي للصدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
مَن لم يَقدِرْ على ما يُكَفِّرُ بهِ ذُنوبَهُ فَلْيُكثِرْ مِنَ الصَّلاةِ على محمّدٍ وآلِهِ فإنّها تَهدِمُ الذُّنوبَ هَدماً
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جو کوئی ایسا کام نہ کر سکے جس سے اسے اس کے گناہوں سے چھٹکارا حاصل ہو جائے تو اسے چاہئے کہ وہ محمد و آل محمد (ص) پر کثرت سے درود بھیجے۔ کیونکہ صلوات گناہوں کو مٹا دیتی ہے۔
الأمالي للصدوق: ۱۳۱/۱۲۳