اتوار 9 اپریل 2023 - 01:54
حدیث روز | ماہِ مبارک رمضان کا دل

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قلبِ ماہِ مبارک رمضان کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

قَلبُ شَهرِ رَمَضانَ لَيلَةُ القَدرِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ماہِ مبارک رمضان کا دل "شبِ قدر" ہے۔

بحارالأنوار، ج ۵۸، ص ۳۷۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha