اتوار 2 فروری 2025 - 03:00
حدیث روز | امام حسین (ع) کی نظر میں شیعہ ہونے کا معیار

حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں شیعہ ہونے کا معیار بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

إِنّ شِيعَتَنَا مَنْ سَلِمَتْ قُلُوبُهمْ مِنْ كُلّ غِشّ وَ غَلّ وَ دَغَلٍ

حضرت ابا عبدالحسین علیہ السلام نے فرمایا:

ہمارا شیعہ وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت اور مکر و فریب سے پاک ہو۔

بحارالانوار، ج 65، ص 156، ح 10

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha