حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
إفتَتِحْ سَفَركَ بِالصَّدقَةِ وَ اخرُجْ اِذا بَدالَك فَاِنَّكَ تَشترَیِ سَلامَةَ سَفَرِكَ
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے سفر کا آغاز صدقہ دینے سے کرو اور اس طرح اپنی سلامتی کو یقینی بناؤ۔
بحارالانوار، ج 100، ص 103