۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی خالص بندگی کے ثمر کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

مَن عَبَدَ اللّه‏َ حَقَّ عِبادَتِهِ آتاهُ اللّه ‏ُفَوقَ أمانِيِّهِ و كِفايَتِهِ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے خدا کی اس طرح عبادت کی جیسا اس کا حق ہے تو خداوندِ عالم اسے اس کی آرزؤں اور ضرورت سے زیادہ عطا کرتا ہے۔

بحارالأنوار: ج ۷۱، ص ۱۸۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .