اتوار 26 اکتوبر 2025 - 03:00
حدیث روز | ہر سانس کے بدلے شکر

حوزه/ اس روایت میں، امام جعفر صادق علیہ السلام نے بندگانِ خدا کو نصیحت کی ہے کہ وہ اپنی زندگی کے ہر لحظہ کو خدا کی نعمتوں پر شکر ادا کرنے کی فرصت جانیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن درج ذیل ہے:

قال الامام الصادق عليه السلام:

في كُلِّ نَفَسٍ مِن أنفاسِكَ شُكرٌ لازِمٌ لَكَ، بَل ألفٌ و أكثَرُ.

حضرت امام جعفر صادق علیه‌السلام نے فرمایا:

تمہاری زندگی کا ہر سانس تیری شکرگزاری کا تقاضا کرتا ہے، بلکہ اس سے بھی ہزاروں گنا زیادہ۔

بحارالأنوار، ج ۷۱، ص ۵۲، ح ۷۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha