حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسین علیه السلام:
مَن عَبَدَ اللّهَ حَقَّ عِبادَتِهِ آتاهُ اللّه ُفَوقَ أمانِيِّهِ و كِفايَتِهِ
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
جس نے خدا کی اس طرح عبادت کی جیسا اس کا حق ہے تو خداوندِ عالم اسے اس کی آرزؤں اور ضرورت سے زیادہ عطا کرتا ہے۔
بحارالأنوار: ج ۷۱، ص ۱۸۳