جمعرات 24 مارچ 2022 - 11:48
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی طرف سے ایک انتباہی پیغام

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مہمان اور مہمان نوازی کے بارے میں انتباہی نقطےکو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "المحجّة‌البَیضاء" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی اللہ علیه وآله وسلم:

لا خَیرَ فی مَن لایُضیفُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص اپنے گھر میں مہمان کو دعوت نہیں کرتا تو گویا اس کے وجود میں خیر و برکت ہی نہیں ہے۔

المحجّة‌البَیضاء، ج ٣، ص ٣٢

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • زوار کبیر خان رند PK 19:57 - 2022/03/24
    ماشاء اللّٰہ تمام بہترین کاوش ہے