۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مہمانوں، والد اور استاد کے ساتھ سلوک کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "فهرست غرر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیرالمومنین علیه السلام:

اَكرِمْ ضَیْفَكَ وَ اِن كانَ حقیراً وَ قُم عَن مَجلِسِكَ لِأِبیكَ وَ مُعَلِّمِكَ و إنْ كُنتَ امیراً

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

مہمان کی عزت کرو اگرچہ (آپ کے خیال میں) وہ چھوٹا اور معمولی کیوں نہ ہو اور اپنے والد اور استاد کے لئے احترام کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ، خواہ تم خود حاکم اور فرمانروا ہی کیوں نہ ہو۔

فهرست غرر، ص ٢١١

تبصرہ ارسال

You are replying to: .