حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ روایت کتاب" صحیفة الرضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله و سلم:
يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ أَنَا خَلِيفَتُهُ فِي أَهْلِهِ وَ مَنْ أَرْضَاهُمْ فَقَدْ أَرْضَانِي وَ مَنْ أَسْخَطَهُمْ فَقَدْ أَسْخَطَنِي
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خداوند عالم فرماتا ہے کہ میں خود شہید کے خاندان میں اس کا جانشین ہوں۔ جس نے انہیں راضی رکھا میں اس سے راضی ہوں اور جس نے ان کو ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔
صحیفة الرضا (ع) :92
آپ کا تبصرہ