۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
News ID: 379190
3 اپریل 2022 - 08:11
رمضان

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں رمضان کے معنی کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله و سلم:

إنّما سُمِّیَ الرَّمَضانُ لأنّهُ یَرمَضُ الذُّنوبَ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

رمضان کو رمضان اس لئے کہا جاتا ہے چونکہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہے(محو کر دیتا ہے)۔

میزان الحکمه ، ح ۷۴۴۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .