ہفتہ 9 اپریل 2022 - 01:54
حدیثِ روز | پیغمبر اکرم (ص) کا اہم سوال

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں سوال کے ذریعہ ماہِ مبارک رمضان کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب"الأمالي للصدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

مَنْ لم يُغفَرْ لَهُ في شَهرِ رمضانَ ففِيأيِّ شهرٍ يُغفَرُ لَهُ ؟!

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جس کی مغفرت ماہِ رمضان میں نہیں ہو گی تو پھر اس کی مغفرت کس مہینہ میں ہو گی؟

الأمالي للصدوق : ۱۰۷/۷۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha