حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "أعلام الدّين" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المجتبیٰ علیه السلام:
صاحِبِ النّاسَ مِثلَ ما تُحِبُّ أن يُصاحِبوكَ بِهِ
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:
لوگوں سے اس طرح سلوک کرو جیسا تم چاہتے ہو کہ تمہارے ساتھ سلوک کیا جائے۔
أعلام الدّين، ص ۲۹۷