۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 379532
13 اپریل 2022 - 02:32
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں قیامت کے دن روزہ داروں کی اچھی حالت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم :

طُوبى لِمَنْ ظَمَـأَ أَوْجـاعَ لِلّهِ اُولئِكَ الَّذينَ يَشْبَعُونَ يَوْمَ الْقِيامَةِ

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

خوشبخت ہیں وہ لوگ جو (اس دنیا میں) خدا کے لیے بھوکے پیاسے رہتے ہیں۔ یہی لوگ قیامت کے دن سیراب ہوں گے۔

وسائل الشیعه، ج ۷، ص ۲۹۹، ح ‏۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .