جمعرات 7 اپریل 2022 - 02:15
حدیثِ روز | خوبصورت ترین لباس

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خوبصورت ترین لباس کی جانب اشارہ کیاہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندر جہ ذیل روایت کتاب "التوحید" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

لا لِباسَ أجمَلُ مِنَ السَّلامَةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

کوئی لباس سلامتی سے خوبصورت نہیں ہے۔

التوحید: 27/74

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha