حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندر جہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
ضَعْ فَخرَكَ، واحطُطْ كِبرَكَ، واذكُرْ قَبرَكَ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
فخر و سر بلندی کو چھوڑ و ،تکبر و غرو ر کو مٹاؤ اور قبر کو یاد رکھو۔
نهج البلاغه، حكمت ۳۹۸