حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب"اقبال الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
مَن أحيى لَيلَةَ القَدرِ حُوِّلَ عَنهُ العَذابُ إلَى السَّنَةِ القابِلَةِ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جس نے شبِ قدر جاگ کر عبادت میں گزاری تو آئندہ سال تک اس سے عذاب ہٹا دیا جائے گا۔
اقبال الأعمال، ج ۱، ص ۳۴۵
آپ کا تبصرہ