حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
قِلَّةُ الْكَلامِ يَسْتُرُ الْعُيُوبَ وَ يُقَلِّلُ الذُّنُوبَ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
کم بولنا (انسان کے) عیبوں کو چھپاتا ہے اور اس کے گناہوں کو کم کرتا ہے۔
شرح غررالحكم: ج ۴، ص ۵۰۵
آپ کا تبصرہ