۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
News ID: 379976
27 اپریل 2022 - 01:19
بداخلاقی

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں برے اخلاق کے نتیجہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله وسلم:

مَن ساءَ خُلُقُهُ ضاقَ رِزقُهُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جس کا اخلاق برا ہو اس کا رزق تنگ ہوتا ہے۔

غررالحكم، ح ۸۰۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .