حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
لَو يَعلَمُ العَبدُ ما في رَمَضانَ لَوَدَّ أن يكونَ رَمَضانُ السَّنَةَ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اگر انسان کو ماہ رمضان کی اہمیت کا علم ہوتا تو وہ آرزو کرتا کہ (اے کاش) پورا سال ہی رمضان ہوتا۔
بحارالأنوار : ج 96، ص 346









آپ کا تبصرہ