حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "فضائل الأشهر الثلاثة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن درج ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:
لَو يَعلَمُ العِبادُ ما في رَمَضانَ لَتَمَنَّت أن يَكونَ رَمَضانُ سَنَةً .
پیامبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:
اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ رمضان میں کیا ہے (کیا برکات پوشیدہ ہیں)؟ تو وہ خواہش کرتے کہ سارا سال ہی رمضان ہوتا۔
فضائل الأشهرالثلاثة، ص ۱۴۰، ح ۱۵۱
آپ کا تبصرہ