حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي للصدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
لِلجنّةِ بابٌ يُقالُ له: بابُ «المجاهِدينَ»، يَمْضونَ إلَيهِ فإذا هُو مَفْتوحٌ، وَهُم مُتَقَلِّدونَ سُيُوفَهُم، والجَمْعُ في المَوْقِفِ، وَالمَلائكةُ تُرحِّبُ بِهِم
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جنت میں ایک دروازہ ہے جسے "باب المجاہدین" کہا جاتا ہے۔ (بروز محشر) مجاہدین کندھوں پر اپنی تلواریں لٹکائے اپنی جانب کھلے اس دروازے کی جانب بڑھیں گے اور محشر میں لوگ (ان کے استقبال کے لئے) جمع ہوں گے اور فرشتے انہیں خوش آمدید کہیں گے۔
الأمالي للصدوق : ۶۷۳/۹۰۶









آپ کا تبصرہ