حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي للصدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
أعدَلُ النّاسِ مَن رَضِيَ لِلنّاسِ ما يَرضى لِنَفسِهِ، وكَرِهَ لَهُم ما يَكرَهُ لِنَفسِهِ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
سب سے زیادہ عادل شخص وہ ہے جو دوسرے لوگوں کے لیے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے اور جو اپنے لیے پسند نہیں کرتا وہ دوسروں کے لئے بھی پسند نہ کرے۔
الأمالي للصدوق: ۷۲/۴۱