اتوار 1 جنوری 2023 - 05:00
حدیث روز | انسانی مشکلات کی بنیادی وجہ

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانی مشکلات کی اصلی و بنیادی وجہ کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

ما مِن نَكبَةٍ تُصِيبُ العَبدَ إلاّ بِذَنبٍ؛

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

تمام انسانی مصائب و مشکلات کا سبب "گناہ" ہے۔

الكافى، ج ۲، ص ۲۶۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha