۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں سے انصاف کے ساتھ برتاؤ کرنے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

ألا إنّهُ مَن يُنصِفُ النّاسَ مِن نَفسِهِ لَم يَزِدْهُ اللّه ُ إلاّ عِزّا

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جان لو کہ جو لوگوں کے ساتھ انصاف سے برتاؤ کرتا ہے تو خدا بھی سوائے اس کی عزت میں اضافہ کے کوئی دوسرا کام نہیں کرتا۔

الكافي: ۲ / ۱۴۴ / ۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .